*پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تجارت میں اہم پیش رفت*
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں خوراک، جانوروں کی خوراک (فیڈ) اور پراسیسنگ (FFP) کے لیے کینیڈا سے درآمد کیے جانے والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کینولا (Canola) کے فائٹو سینیٹری درآمدی تقاضوں سے متعلق ایک پروٹوکول پر دستخط کیے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔ اس معاہدے کے ذریعے کینیڈین کینولا کی درآمد کے معیارات طے کیے گئے ہیں، جبکہ یہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زراعت اور تجارت کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کی بھی عکاسی کرتا ہے۔,*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]