8

*اسپین کی تاریخی فتح، پورا ملک جشن میں ڈوب گیا.دوران جشن 13 لڑکے ہلاک*

*اسپین کی تاریخی فتح، پورا ملک جشن میں ڈوب گیا.دوران جشن 13 لڑکے ہلاک*

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کی تاریخی فتح کے بعد دارالحکومت میڈرڈ سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔

شدید گرمی، رات کا وقت اور اگلے روز کام کی پروا کیے بغیر لاکھوں شائقین سڑکوں، چوراہوں، پارکوں اور عوامی مقامات پر جمع ہو گئے۔ جیسے ہی اسپین نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا، پورا ملک خوشیوں کے نعروں، آتش بازی اور جشن میں ڈوب گیا۔

رات گئے بھی درجہ حرارت تقریباً 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، تاہم اس کے باوجود سرخ اور زرد پرچم تھامے ہزاروں مداح بڑی اسکرینوں کے سامنے اپنی ٹیم کی کامیابی کا جشن مناتے رہے۔ اسپین کے مختلف شہروں میں جشن کا سلسلہ رات بھر جاری رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں