ہارون اباد (نمائیدہ خصوصی)رکشوں اور موٹر سائیکلوں پر پریشر ہارن کا مسلسل استعمال عوام میں بے چینی
ہارون اباد (نمائیدہ خصوصی)رکشوں اور موٹر سائیکلوں پر پریشر ہارن کا مسلسل استعمال عوام میں بے چینی
موٹرسائیکل اور رکشے کی سواری ہرگھر کی ضرورت بن چکی ہے مگر موٹر سائیکل رکشے اور موٹر سائیکل کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل دینے سے گریز کریں اوور سپیڈ ،ون ویلنگ پر سختی سے نوٹس لیں اور خصوصا ہریشر ہارن کے استعمال سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ وہ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن کر اپکی اورلوگوں کی جان لے سکتاہے ویسے بھی پریشر ہارن استعمال اخلاقی جرم اور قانون شکنی ہے لہذہ ا چھے شہری اور سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے گلی محلوں ،بازاروں اور روڈز پر موٹر سائیکل چلاتے وقت پریشر ہارن کے استعمال سے گریز کریں جو اپکی اور عوام الناس کی قیمتی زندگیوں کو محفوظ بنا سکتا ہے