13

ہارون آباد (ڈاکٹر ذوالفقار) تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے ممبر چوہدری زاہد

ہارون آباد (ڈاکٹر ذوالفقار) تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے ممبر چوہدری زاہد منیر کے والد فوجی منیر احمد قصاءالہی سے وفات پا گئے تھے ان کی نماز جنازہ رات10 بجے عشاء کی نماز کے بعد مرکزی عید گاہارون اباد میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں میڈیا نمائندوں اور کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
فوجی منیر احمد کی وفات پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے ممبران نے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے بلند درجات کی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں