کراچی الرٹ، والدین خدارا ہوش کے ناخن لیں
*کراچی الرٹ، والدین خدارا ہوش کے ناخن لیں
*🔴والدین کو موبائل فون میں اتنا مصروف نہیں ہونا چاہیے*
*🔥نیا ناظم آباد سے ڈھائی سالہ بچہ اذان گزشتہ رات مبینہ طور پر اغـوا ہو گیا💔*
*🟢اہلِ خانہ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک موٹرسائیکل سوار شخص بچے کو علاقے سے باہر لے جاتا دکھائی دیتا ہے*
*⚫واقعے سے پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے، تاہم تاحال بچہ بازیاب نہیں ہو سکا۔ اہلِ خانہ نے شہریوں سے بچے کی تلاش میں تعاون کی اپیل کی ہے۔*