November 18, 2026

یورپ کا واحد ملک سپین ہے جو اس طرح اعلانیہ فلسطین کے جھنڈے لہرا رہا ہے

Screenshot_2026-07-20_101411.716

یورپ کا واحد ملک سپین ہے جو اس طرح اعلانیہ فلسطین کے جھنڈے لہرا رہا ہے

سپین کی قومی فٹبال ٹیم جشن ریلیوں میں فلسطین کے جھنڈے بلند کرتی ہے

سپین کی جڑوں میں آج بھی مسلمانوں کاخون موجود ہے

وہ ہسپانیہ وہ اندلس وہ قرطبہ جہاں مسلمانوں کی 781 سال حکومت رہی

آج پھرماضی کی طرف لوٹ رہا ہے