November 18, 2026

سپین نے آج 15 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ فائنل جیت لیا

Screenshot_2026-07-20_100621.958

سپین نے آج 15 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ فائنل جیت لیا

یہ دوسری بار سپین نے فٹبال ورلڈ کپ فائنل جیتا ہے

آخری بار 2010 میں سپین نے فیفا ورلڈکپ جیتا تھا

96 سالہ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا تاریخی ریکارڈ بھی سپین نے بنایا

کہ پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا اور ورلڈ کپ فائنل جیت لیا