September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ایران پر تازہ حملوں کے دوران اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایرانی فورسز کو بھی نشانہ بنایا: سینٹکام*

Screenshot_2026-07-18_134508.272
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ایران پر تازہ حملوں کے دوران اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایرانی فورسز کو بھی نشانہ بنایا: سینٹکام*

امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف حملوں کا تازہ مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ان حملوں میں ایرانی فوج کی ساحلی نگرانی کی تنصیبات، فضائی دفاعی نظام، بحری صلاحیتوں اور میزائل و ڈرون ذخیرہ کرنے کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی فوج نے پاسداران انقلاب کی ان فورسز کو بھی ہدف بنایا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جمعے کے روز اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کیے تھے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0