*امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی،کویت میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی،کویت میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا*
امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی شروع ہوگئی، ایرانی میڈیا نے ایرانی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایرانی فوج کی جانب سے کویت میں موجود دو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ، سرکاری ٹی وی پر جاری ایرانی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ کیمپ الادیری پر ڈرون سے اسلحہ ڈپو اور علی السالم ائیر بیس پر پیٹریاٹ دفاعی نظام کے ریڈار نشانہ بنائے گئے۔