September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ، ملک گیر ہڑتال کی دھمکی*

IMG-20260719-WA0084
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ، ملک گیر ہڑتال کی دھمکی*

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔ لاہور سے مختلف شہروں کے کرایوں میں 80 روپے سے ایک ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہےکہ بار بار پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرنے پر کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے، صورتحال یہی رہی تو ملک گیر ہڑتال کرنے پر مجبور ہونگے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0