سکھر( )سکھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ برقرار، درجہ حرات بڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال ہوگئے، نہروں اور واٹر پارکوں سمیت ہینڈ پمپوں پر رش برف و ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھراور اسکے گرد گردنواح کے مختلف علاقوں میں موسم گرما کی آمد کیساتھ ہی گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر سکھر اضلاع میں گرمی کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے گرمی کی شدت بڑھ جانے کی وجہ شہریوں کی بڑی تعداد نے گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے نہروں اور نجی واٹر پارکوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے تو دوسری جانب ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی ہیں اور شہر کے فٹ پاتھوں پر مختلف مشروبات کی ریڑھیاں لگنا شروع ہوگئی جبکہ شہری دھوپ سے بچنے کیلئے ٹھنڈی چھاو¿ں کی تلاش میں گھومتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]