*قطر پر میزائل حملے کو ناکام بنا دیا گیا: قطری وزارت دفاع کا بیان*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*قطر پر میزائل حملے کو ناکام بنا دیا گیا: قطری وزارت دفاع کا بیان*
قطر کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
قطر کی وزارت دفاع نے ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے قطر کو نشانہ بنانے والے میزائل حملے کو روک دیا۔