*ایران کا عمان میں امریکی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*ایران کا عمان میں امریکی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ*
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمان میں امریکا کے دو ریڈار مراکز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
پاسداران کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی افواج نے سلامہ راکس کے مقام پر قائم بحری نگرانی کے ریڈار اور غنم کے علاقے میں نصب فضائی نگرانی کے ریڈار کو ہدف بنا کر تباہ کیا۔