September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*’سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے، اس پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا’، پاکستانی حکام نے ایران پر واضح کردیا: رائٹرز*

IMG-20260717-WA0140
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*’سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے، اس پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا’، پاکستانی حکام نے ایران پر واضح کردیا: رائٹرز*

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے رواں ہفتے سعودی عرب پر کیےگئے حملوں نے پاکستان میں شدید تشویش پیدا کردی ہے اور اس نے ایران پر واضح کردیا ہے کہ سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے، اس پر ہونے والا کوئی بھی حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔

رائٹرز کے مطابق حوثیوں نے پیر کے روز اپنے زیر قبضہ ایک ائیرپورٹ پر سعودی بمباری کا الزام لگاتے ہوئے سعودی عرب پر میزائل داغے تھے جس کے بعد پاکستان کو تشویش ہوئی کہ وہ بھی اس تنازع میں پڑسکتا ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0