November 18, 2026

“شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔”*

IMG-20260717-WA0119

“شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔”*

*❤شہداء پاکستان ہمارا فخر ہیں۔ ان کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی پر فرض ہے۔*

*سلام ہے اُن عظیم شہیدوں کو جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، آزادی اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔*

*ان کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔*

*✨💞اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین،*

*ان کی مغفرت فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔🤲*

*🇵🇰پاکستان زندہ آباد!*
*⚔️افواجِ پاکستان پائندہ آباد!*