سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی الیون نیوز آف پاکستان کے پرنٹ میڈیا اخبار پر ملتان۔پریس کلب کے سابق صدر راو شمیم اصغر کی وفات
سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
الیون نیوز آف پاکستان کے پرنٹ میڈیا اخبار پر ملتان۔پریس کلب کے سابق صدر راو شمیم اصغر کی وفات کا علم ہوا۔۔۔ خبر پڑھ نہایت دلی دوکھ اور افسوس ہوا ھے۔ان خیالات کا اظہار کہروڑپکا مارکیٹ کمیٹی کے سابق سکرٹری میاں الطاف الرحمن نے نمائندہ الیون نیوز جاوید بخاری سے کیا۔نمائندہ سوال کے جواب میں میاں الطاف الرحمن نے کہا کہ راؤ شمیم اصغر مرحوم راؤ ندیم آصغر سابق سکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے بڑے بھائی تھے راو ندیم آصغر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے ناطے میرے دیرانہ ساتھی رہئے ہیں میاں الطاف الرحمن نے مزید کہا کہ میں۔راو ندیم اصغر سے ان کے بڑے بھائی.راو شمیم اصغر کی وفات کا سن کر بڑا دوکھ اور دلی صدمہ ہوا ھے۔میری دعا ھے. اللہ تعالی اپنے پیارے محبوب نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ والہ وسلم کے صدقے راو شمیم آصغر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیے۔۔ آمین ۔۔۔۔ربالعلمین