September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*فوج کی تنخواہوں پر اعتراض آخر کیوں۔۔۔۔؟*

IMG-20260716-WA0203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*فوج کی تنخواہوں پر اعتراض آخر کیوں۔۔۔۔؟*

*اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے مفتی عبد الرحیم (سربراہ جامعۃ الرشید کراچی) کا جواب سامنے آگیا*

*یہ بیان سخت گمراہ کن ہے کہ “فوجی چونکہ تنخواہ لیتے ہیں، اس لیے وہ ملک پر کوئی احسان نہیں کر رہے اور نہ ہی ان کی موت شہادت ہے۔”*

*🔴تنخواہ لینا کسی عمل کے اجر و ثواب کو ختم نہیں کرتا۔ مدارس کے شیوخ الحدیث، مہتمم، اساتذہ اور مساجد کے ائمہ بھی تنخواہ لیتے ہیں، تو کیا اس سے قرآن و حدیث پڑھانے یا نماز پڑھانے کا اجر ختم ہو جاتا ہے؟ کیا وہ عام نیکیاں نہیں رہتیں؟*

*⚫حضرت عمر فاروقؓ نے مجا، ہدین کے لیے باقاعدہ ماہانہ وظائف مقرر کیے تھے، اور قرآنِ کریم میں مالِ غنیمت کا بھی ذکر موجود ہے۔ اس لیے تنخواہ یا وظیفہ کسی عبادت یا جـہا،د کے جائز ہونے یا اس کے اجر کو مشکوک قرار دینے کی بنیاد نہیں ہے۔*

*🟣ہماری فوج صرف پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی محافظ نہیں، بلکہ معابد، گرجا گھروں، مندروں، مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کے تحفظ، اور ملک کے دفاع کی ذمہ داری بھی ادا کرتی ہے۔*

*👈اس لیے ایسی فورس کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنا مناسب نہیں۔*

*مفتی عبد الرحیم کا موقف*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0