September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل*

IMG-20260716-WA0199
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل*

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا ہے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق بھی ہندو برادری سے ہے۔

کراچی میں ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فریئر کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ڈاکٹر آکاش کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ تینوں ملزمان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے اور وہ قائد آباد کے رہائشی تھے، ہم نے میرٹ پر تفتیش کی ہی پولیس پر کائی دبائو نہیں تھا، ایک منفی پروپیگنڈا کیا جارہا تھا لیکن ایسا نہیں ہے، ایک شوٹر ہے سریش ہے وہ گرفتار ہے دیگر دو ساتھی بھی ہیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0