September 5, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*بنگلادیش نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کے اثاثے ضبط کرلیے*

IMG-20260716-WA0187
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*بنگلادیش نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کے اثاثے ضبط کرلیے*

بنگلا دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر (تقریباً 760 ارب ٹکا)کے اثاثے ضبط کرلیے۔

بنگلادیشی حکام کے مطابق ضبط کیےگئے اثاثوں کا تعلق حسینہ واجد، خاندان اور 10 بزنس گروپوں سے ہے۔

بنگلادیشی حکام کا کہنا ہےکہ حسینہ واجد کے بنگلا دیش میں اوربیرون ملک اثاثے بھی ضبط کیےگئے ہیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0