November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-15_211336.852

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 15 جولائی 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) امریکا ایر_ان تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ

🚨 (2) عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی

🚨 (3) امریکی بحری ناکہ بندی پر ایر_ان کا خطے کے تمام برآمدی راستوں کو بند کرنے کی دھمکی

🚨 (4) امریکی میزائل حملوں میں 7 ایر_انی فوجی ہلاک، ایر_ان کا سخت ردعمل: ’جواب ضرور دیا جائے گا‘

🚨 (5) امریکا کا ایر_ان پر بڑا معاشی حملہ، 50 سے زائد افراد، کمپنیوں اور جہازوں پر نئی پابندیاں

🚨 (6) امریکا نے ایک مرتبہ پھر مشرقِ وسطیٰ کو ایک انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچا دیا، چین

🚨 (7) امریکا کے ایر_ان پر حملوں کی چوتھی لہر، سات گھنٹے تک بمباری، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (8) صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_انی صدر کا ردعمل سامنے آ گیا

🚨 (9) امریکا اور اس را_ئیل کی دھمکی کے بعد ایر_ان کے 2 جزیرے اور ایک شہر دھماکوں سے لرز اُٹھا

🚨 (10) ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر فیس کا فیصلہ واپس لے لیا؛ سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ بتادیا

🚨 (11) اس را_ئیل کا مغربی کنارے میں 34 نئی آبادیاں بسانے کا فیصلہ؛ 1.3 ارب شیکل کی منظوری

🚨 (12) بحرین؛ ایر_ان کیلیے جاسوسی کے الزام میں 3 ملزمان کو عمر قید

🚨 (13) آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلیے 200 سے زائد غیر ملکی جہازوں نے اجازت حاصل کی؛ ایر_ان

🚨 (14) امریکا کیساتھ مفاہمتی یادداشت اب قصہ پارینہ ہوگئی؛ ایر_ان کا اعلان

🚨 (15) ایر_ان کے نیوی جہاز پر حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے؛ کویت کی تصدیق

🚨 (16) پاسـداران انـقـلاب پر برطانوی پابندی کا منصوبہ، ایر_ان نے شدید مذمت کر دی

🚨 (17) آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایر_انی سرکاری ٹی وی

🚨 (18) آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایر_ان کا دوٹوک مؤقف

🚨 (19) بحرین پر ایر_انی میزائل اور ڈرون حملے ناکام، شہریوں کو ملبے سے دور رہنے کی سخت ہدایت

🚨 (20) امریکی پابندیوں کے باوجود ایر_ان کی تیل برآمدات جاری رہیں گی، ایر_انی وزیرِ تیل کا اعلان

🚨 (21) آبنائے ہرمز میں نیا بحران، ایر_ان نے دو آئل ٹینکروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

🚨 (22) امریکا، ایر_ان کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

🚨 (23) امریکا کے نئے حملے، ایر_انی ساحلی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (24) لوئر دیر میں مقابلہ، 3 اہلکار شہیـد 15 زخمی، پولیس کی 2 گاڑیاں نذر آتش، بنوں میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی

🚨 (25) بنوں حملے میں 4 اہلکار زخمی، دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری، مزید پولیس نفری ارسال کردی گئی

🚨 (26) انٹر بورڈ میں داخلے، 1 لائن 60 ہزار سے زائد طلبا نے آن لائن درخواست جمع کروادی

🚨 (27) چاند نظر آگیا، یکم صفرالمظفر کل 16 جولائی جمعرات کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

🚨 (28) بلوچستان: دہشت گردوں نے اے ایس ایف انسپکٹر سمیت 4 مغوی اہلکاروں کو قتــل کردیا، شعبان سے لاشیں برآمد

🚨 (29) زراعت کی بہتری: وزیراعظم کا مزید ایک ہزار طالب علموں کو حکومتی خرچ پر چین بھیجنے کا اعلان

🚨 (30) کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، سپلائی محدود کردی گئی

🚨 (31) پیٹرول پمپس پر ایلوکیشن عائد ہونے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے

🚨 (32) حکومت کی کوشش ہے ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے کوئی ملازم بے روزگار نہ ہو، وزیر اطلاعات

🚨 (33) شہدأ کی توہین ناقابل برداشت ہے، فوجی جوانوں اور اہلخانہ سے معذرت کرتا ہوں، طاہر اشرفی

🚨 (34) پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا

🚨 (35) پنجاب اسمبلی: 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی قرارداد جمع

🚨 (36) واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

🚨 (37) ’میں مسلمانوں کو قتــل کرنا چاہتا ہوں‘، امریکا میں دہشت گرد کا مسلمان شخص پر خوفناک چاقو حملہ

🚨 (38) نادر فلکیاتی منظر، سورج خانہ کعبہ کے اوپر، آج چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہوگیا

🚨 (39) فوج کیخلاف بیان بازی سے متعلق درخواست پر جج نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (40) ڈاکٹر آکاش قتــل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل

🚨 (41) ایر_ان تنازع کے باعث توانائی کا بڑا بحران، خام تیل 87 ڈالر کا ہوگیا

🚨 (42) حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع

🚨 (43) بیرونِ ملک پاکستانیوں کے رشتہ دار بن کر فراڈ کرنے والا 10 رکنی گینگ گرفتار

🚨 (44) کشمیر سمیت ملک میں کسی بھی جگہ سے فوج کے خلاف بیان برداشت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

🚨 (45) وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے نے ہنگری کے وزیراعظم کا دل جیت لیا

🚨 (46) دبئی میں فلمی انداز میں ڈکیتی ناکام بنادی گئی؛ 10 منٹ میں ڈاکو سے کروڑوں روپے برآمد

🚨 (47) سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا

🚨 (48) امریکا: ٹی ریکس کے ڈھانچے کی کروڑوں ڈالر میں ریکارڈ نیلامی

🚨 (49) پی آئی اے کی نجکاری سے 10 ارب مل چکے 45 ارب باقی ہیں، حکام

🚨 (50) کراچی سے ملک بھر میں اجناس کی سپلائی معطل، ہول سیل مارکیٹوں میں مکمل ہڑتال

🚨 (51) فوج سے متعلق بیان پر مولانا فضل الرحمان کے خلاف درخواست دائر، گوجرانولہ کی عدالت میں طلبی

🚨 (52) نائب وزیراعظم ازبکستان کی 20 جولائی کو پاکستان آمد، 5 سالہ اقتصادی تعاون کے معاہدے پر دستخط متوقع

🚨 (53) پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں سے ٹرانزٹ، لاجسٹکس کی مد میں 3 ارب ڈالر کما سکتا ہے، رپورٹ

🚨 (54) ایر_انی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ اور غیر متوقع دورے پر قطر پہنچ گئے

🚨 (55) درآمدی پیٹرول مارکیٹ تک نہ پہنچ سکا، ملک میں صرف 15 دن کا ذخیرہ رہ گیا

🚨 (56) وزیراعظم کو کابینہ کے اعتماد کے بغیر جلدی فیصلے کرنے کا اختیار دیا جائے، قائمہ کمیٹی

🚨 (57) اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری کیلیے اے ڈی بی مالیاتی مشاورت فراہم کریگا، معاہدے پر دستخط

🚨 (58) شوگر ملز مالکان نے چھ لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

🚨 (59) آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

🚨 (60) زائد المیعاد یا منسوخ شدہ نائیکوپ والے پاکستانی ملک میں داخل نہیں ہوسکیں گے، ایف آئی اے

🚨 (61) ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ تعین کا فیصلہ، پٹرول پمپ مالکان نے مخالفت کردی

🚨 (62) امریکا کے ساتھ فی الحال کسی قسم کے مذاکرات کا منصوبہ نہیں: ترجمان ایر_انی وزارتِ خارجہ

🚨 (63) ریاض میں گیس سلنڈر دھماکہ، پانچ پاکستانی محنت کش جاں بحق، تمام افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے

🚨 (64) مولانا فضل الرحمن پاک فوج کے جوانوں سے متعلق بیان پر معافی مانگیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

🚨 (65) مولانا فضل الرحمان کا دادا افـغـاـ نستان سے ہجرت کر کے آیا تھا ۔ یہ سارے افـغـاـ نی ہیں! فیاض الحسن چوہان کا انوکھا دعویٰ

🚨 (66) آزاد کشمیر میں مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، انقلاب کے نعروں کی گونج

🚨 (67) عباس عراقچی سابق امیرِ قطر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے

🚨 (68) ایر_ان کی دفاعی تنصیبات پر 90 منٹ تک کارروائی کی، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

🚨 (69) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے ہوگئی

🚨 (70) ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پلانٹ کا ڈیٹا چوری کرلیا

🚨 (71) امریکا کے ایر_ان پر حملے؛ 30 سے زائد عام شہری اور 7 فوجی جاں بحق، 260 سے زائد زخمی

🚨 (72) بلوچستان میں آپریشن “شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہو گئی

🚨 (73) امریکا کی ایر_ان پر نئی پابندیاں، 200 سے زائد افراد اور جہاز نشانے پر

🚨 (74) بنگلادیش نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20کروڑ ڈالرکے اثاثے ضبط کرلیے

🚨 (75) کالعدم ایکشن کمیٹی کا مقصد امن، معیشت اور ریاستی استحکام کو نقصان پہنچانا ہے، سیکرٹری داخلہ آزاد کشمیر

🚨 (76) ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو افسران کے چھوٹی دکانوں میں داخلے پر پابندی عائد

🚨 (77) انسانی اسمگلروں نے 12 پاکستانی نوجوانوں کو یورپ بھجوانےکا جھانسہ دیکر ایر_ان میں اغوا کرلیا

🚨 (78) ہزاروں کروڑ بھارتی روپے کمانے والی پروپیگنڈا فلم جاپان میں بری طرح فلاپ ہوگئی

🚨 (79) امریکی بحری ناکہ بندی، 2 ایر_انی تیل بردار ٹینکروں نےکراچی کی جانب رخ کرلیا

🚨 (80) پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار 722 ارب روپے سے زائد کا قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا: خرم شہزاد

🚨 (81) پنجاب کے جوڈیشل افسران کو ڈھائی سے 3 لاکھ روپے میں کاریں دینے کی اسکیم منظور

🚨 (82) قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے باوجود کئی سرکاری گاڑیاں تاحال پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کے زیر استعمال

🚨 (83) ایر_ان پر نئے حملوں کی لہر مکمل کرلی، تنب جزیرے پر دفاعی نظام، میزائلوں کے ذخائر، لانچنگ سائٹس کو نشانہ بنایا: سینٹکام

🚨 (84) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مقدمات میں 11 سال اور بعد از گرفتاری ضمانت مقدمات کا 17 سال کا بیک لاگ ختم کردیا: اعلامیہ

🚨 (85) کشمیر کا فیصلہ کشمیری ہی کریں گے لیکن بندوق اور دھرنے کے زور پر کوئی آئینی تبدیلی نہیں کی جا سکتی: بلاول بھٹو

🚨 (86) آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے فارمیٹس میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی

🚨 (87) تیز آندھی، فرانس میں 39 ڈگری پارہ چند ہی منٹوں میں 11 ڈگری تک گرگیا

🚨 (88) ملک میں پری مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں

🚨 (89) ہندوکش, قراقرم اور ہمالیہ کیلئے مون سون آؤٹ لک جاری، سیلابی صورتحال کا خدشہ

🚨 (90) ہندو انتہا پسند رہنما کا عامر خان کو قتــل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

🚨 (91) اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن میں سنگین بےضابطگیاں، ہزاروں مشکوک لائسنس جاری ہونیکا انکشاف

🚨 (92) بہاولنگر: چرواہے سے مبینہ بدفعلی اور تشدد، ملزمان لاکھوں روپے کی بھیڑیں بھی ساتھ لے گئے

🚨 (93) قومی کرکٹرز کیلئے طویل دورانیے کے کیمپس میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار

🚨 (94) ٹرمپ عراق کے نئے وزیراعظم کے معترف، اچھا لیڈر قرار دیدیا

🚨 (95) ٹرمپ کا نیتن یاہو سے شام اور لبنان سے افواج نکالنے کا مطالبہ

🚨 (96) آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا: بلاول بھٹو زرداری

🚨 (97) لاہور: حکومتی اقدامات دھرے رہ گئے، نان بائیوں کا قیمتوں میں اضافے کا اعلان

🚨 (98) سی ڈی ٹی کے پی کا مستقل نفری اور جدید ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بلوچستان سے بھی پیچھے ہونے کا انکشاف

🚨 (99) کراچی کے علاقے لیاری میں زیر تعمیر عمارت پر کریکر حملہ، تین افراد زخمی

🚨 (100) آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8 اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ

🚨 (101) امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا

🚨 (102) ایر_ان جنگ پر اعتراض، امریکی سینیٹ میں سالانہ دفاعی پالیسی بل مسترد، ڈیموکریٹس نے بل پر بحث رکوا دی

🚨 (103) فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر 16 برس بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (104) 73 سال بعد عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی پہلی نمائندگی، انیقہ جمال حصہ لیں گی