8

*مولانا فضل الرحمان کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمے کے اندارج کی درخواست دائر*

*مولانا فضل الرحمان کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمے کے اندارج کی درخواست دائر*

*🔥ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے مولانا کو 28 جولائی کو طلب کر لیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے دُنیا کی صفِ اول کی فوج کیخلاف زہر اُگلا، سیاسی فائدے کیلئے شہدا کی تذلیل کی۔۔!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں