11

بیو رو چیف و ہا ڑ ی ​مون سون بارشوں کے پیش نظر خستہ حال عمارتوں کے گرنے کا خدشہ، مرمت یا خالی کر دیں: مہر اویس اقبال

بیو رو چیف و ہا ڑ ی ​مون سون بارشوں کے پیش نظر خستہ حال عمارتوں کے گرنے کا خدشہ، مرمت یا خالی کر دیں: مہر اویس اقبال

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میلسی مہر محمد اویس اقبال کے مطابق مون سون کی بارشوں کے پیش نظر خستہ حال عمارتوں سے متعلق شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کی جسکے مطابق ضلعی انتظامیہ وہاڑی اور میونسپل کمیٹی میلسی نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مون سون کے دوران خستہ حال عمارتوں کے گرنے سے جانی و مالی نقصان کا شدید خدشہ موجود ہے۔ اس لیے ایسے تمام مالکان فوری طور پر اپنی عمارتوں کی مرمت کرائیں حفاظتی اقدامات کے تحت خالی کر دیں اور کسی بھی خستہ حال عمارت سے پیش آنے والے جانی یا مالی نقصان کی ذمہ داری متعلقہ عمارت کے مالک پر عائد ہوگی اور میونسپل کمیٹی میلسی اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں