سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت ٹرانزیشن کمیٹی کا تیسرا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ضلع میانوالی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کو ٹیچنگ ہسپتال میں اپ گریڈ کرنے اور میڈیکل کالج کے قیام کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں متعلقہ محکموں نے منصوبے پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام مراحل مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیے جائیں اور ادارے باہمی رابطے کے ذریعے منصوبے کو جلد پایۂ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ عوام کو جدید طبی سہولیات اور طلبہ کو معیاری طبی تعلیم کے مواقع میسر آ سکیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]