10

امریکا اور مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق*

امریکا اور مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق*

امریکا اور مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک نے آبنائے ہرمز میں بلارکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کی قیادت میں بحرین میں 12 ممالک کے فوجی سربراہان کا علاقائی سکیورٹی اجلاس ہوا ۔ جس میں بحرین، مصر، اردن، کویت، لبنان، عمان، قطر، سعودی عرب، شام، متحدہ عرب امارات اور یمن کے اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں امریکا ، سعودی عرب ، قطر اور عمان سمیت مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک نے آبنائے ہرمز میں بلارکاوٹ تجارت جاری رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں