November 18, 2026

پاکستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر 18 سال میں تقریباً 30 کھرب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں،

Screenshot_2026-07-09_210118.197

پاکستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر 18 سال میں تقریباً 30 کھرب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، جبکہ گزشتہ 5 سال میں اخراجات 25 کھرب روپے تک پہنچے۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسی عرصے میں غربت 22 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد ہو گئی۔

آڈٹ اعتراضات کے مطابق 12 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور گاڑی مالکان بھی وظیفے لیتے رہے، جبکہ ایک شناختی کارڈ 7 مستفید خواتین سے منسلک پایا گیا۔ نئے مالی سال میں پروگرام کے لیے 716 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں