ٹھٹھ: رپوٹ عبدالعزیز شیخ رکن قومی اسمبلی سید ایاز علی شاہ شیرازی کی جانب سے سول اسپتال ٹھٹھہ کا دورہ کیا گیا تو اس وقت
ٹھٹھ: رپوٹ عبدالعزیز شیخ
رکن قومی اسمبلی سید ایاز علی شاہ شیرازی کی جانب سے سول اسپتال ٹھٹھہ کا دورہ کیا گیا تو اس وقت سول اسپتال ٹھٹھہ میں بجلی بند تھی مریضوں نے بتایا کے اس شدید گرمی میں بجلی دو گھنٹوں سے بند ہے جس پر سید ایاز علی شاہ شیرازی کا مرف کے ظالم اور ملک الموت انسان ملک آدم سے رابطہ یاد رہے کے دو دن قبل بھی بجلی بند ہونے اور جنریٹر کی خرابی اور بیک اپ میں جنریٹر کی عدم موجودگی کی وجھ سے 12 سرجیکل آپریشن ملتوی کئے گئے تھے جس کے بعد ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے بھی سرپرائز وزٹ کرکے اس وقت اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر یامین شاہ سمیت سول اسپتال ٹھٹھہ میں مرف کی جانب سے ایک بدنام زمانہ سپروائزر جس ہر ماضی میں کئی ایف آئی آرز بھی کٹی ہوئی ہیں مقرر کیا ہوا ہے جو اس وقت موجود صحافیوں کو بھی دھمکیاں دے ریا تھا موجود تھا پر ڈپٹی کمشنر کی ھدایات کو ٹھکراتے ہوئے سول اسپتال کی انتظامیا نے کوئی بیک اپ پلان نھیں کیا جس کی وجھہ سے آج تک اس شدید گرمی میں داخل مریض بجلی نہ ہونے کی وجھہ سے بے بسی کا شکار ہیں پر مرف انتظامیا سمیت محکمہ صحت کے اھلکاروں کو ٹکے کی شرم نھیں کے اس سلسلے میں کوئی انتظامات کرے یہ ہے وہ صحت کی سھولیات جو دنیا کے کسی بھی ملک سے سب سے بھتر ہیں مگر نہ سندہ حکومت اور نہ ہی محکمہ صحت کو شرم آتی ہے جبکہ مریضوں کے ورثا نے اسپتال میں داخل اپنے پیاروں کو اسٹریچر سمیت اسپتال کے وارڈ کے باھر سٰڑک پر رکھا ہوا ہے