رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ سعیدالطافحسین شاه الطاف شیرازی چیرمین دفاعِ پاکستان ونگ ٹهٹه (پی این ایس) آپریشن “شعبان” کی
رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
سعیدالطافحسین شاه الطاف شیرازی چیرمین دفاعِ پاکستان ونگ ٹهٹه (پی این ایس) آپریشن “شعبان” کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے اور اس قومی فریضے کی انجام دہی میں اپنی بہادر افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
پاکستان کے امن، سلامتی اور استحکام کے خلاف سرگرم دہشت گرد عناصر، جنہیں ریاستِ پاکستان کی جانب سے فتنہ الہندوستان قرار دیا گیا ہے، کے خلاف ہر قانونی اور مؤثر کارروائی قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔
ہم اپنی مسلح افواج کے تمام افسران اور جوانوں کے عزم، بہادری اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر محاذ پر کامیابی، حفاظت اور استقامت عطا فرمائے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰
دفاعِ پاکستان ونگ