سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے موضع جوڑاں کلاں کے نواحی چک 34 ایم بی کو بجلی فراہمی کیلئے تاریں اور دیگر سامان پہنچ گیا۔
کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر طاہر ندیم بگھور اور ملک وارث بگھور کی نگرانی میں یہ کام جاری ہے۔ کوآرڈینٹر انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور کے مطابقانشاءاللہ جلد 34 ایم بی کی عوام بجلی کی سہولت سے مستفید ہوگی۔ دریں اثناء
خصوصی گرانٹ فراہمی پر نمبردار ملک قادر بخش گانجڑی اور دیگر معززین علاقہ نے ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]