*کا،بل اور دہلی میں آج کل منگنی کے بعد اور نکاح سے پہلے والا سنہری وقت چل رہا ہے اور اس سنہری وقت کے پیچھے پاکستان میں امن دشمنی پر دونوں کا اتفاق ہے۔*
*🔥ہر دس پندرہ روز بعد کوئی نہ کوئی دولت اسلا، میہ افغا، نستان کا وزیر دہلی پہنچتا ہے اور مسلمانوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کرنے والی مودی رجیم کی شان میں قصیدے پڑھ کر واپس آجاتا ہے۔۔۔*
*💥لیکن افغان وزیر زراعت مولوی عطاء اللہ عمری نے تو کمال کردیا ۔ افغانوں اور ہندوستانیوں کا ڈی این اے ایک قرار دے دیا۔*
*✅بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق افغا، ن وزیرزراعت مولوی عطااللہ عمری نے کہا کہ مجھے ہرگز یہ احساس نہیں ہوا کہ میں کسی غیر ملک میں ہوں، مجھے یوں لگا جیسے یہ ہمارا اپنا ہی ملک ہو۔*
*🔴جناب نے پالش مالش میں اپنی مہارت کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا تو ڈی این اے بھی ایک ہی ہے۔*
*⚫مجھے امید ہے کہ کا، بل واپسی پر کوئی نہ کوئی افغا، ن صحافی یہ ضرور پوچھیں گے کہ آپ اپنے ددھیال سے آرہے ہیں یا ننھیال سے….کابل سے بارات دہلی گئی تھی یا دہلی سے ڈولی یہاں آئی تھی؟ جوتا چھپائی کی رسم دلی میں ہوئی تھی یا قندھار میں….*
*سیلانی دیکھتا چلاگیا*









