11

*شہباز حکومت نے ہوائی سفر بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیا، پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ*

*شہباز حکومت نے ہوائی سفر بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیا، پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ*

عوام دشمن شہباز حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں