*قومی اسمبلی سے استعفےکے بعد اختر مینگل کو ملنے والی تمام مراعات واپس*
*قومی اسمبلی سے استعفےکے بعد اختر مینگل کو ملنے والی تمام مراعات واپس*
سردار اختر مینگل کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کے بعد انہیں والی تمام مراعات واپس لےلی گئیں۔
سردار اخترمینگل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک بھجوا دیا۔
سردار اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو این اے 256 خضدار سے استعفی دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفی 11 فروری 2026 کو منظور کرکے اسے 3 ستمبر 2024 سے مؤثر قرار دیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بھی رقم چیک کی صورت میں وصول ہونے کی تصدیق کردی۔