October 28, 2026

‏راولپنڈی ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبین کے حکم پر عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے گئے PTI راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ سیکرٹری اطلاعات راجہ عثمان اور نائب صدر ملک فیصل کو کو بازیاب کرا لیا،

20241002_083323

عدالت نے SHO تھانہ سول لائن اور تفتیشی افسر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔