November 18, 2026

خبروں کی جھلکیاں

Screenshot_2026-07-09_210118.197

🚨 (1) خضدار: قبائلی شخصیت شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ، 14 افراد جاں بحق، 5 حملہ آور ہلاک

🚨 (2) لاہور کے ٹیوشن سینٹر میں 10 سالہ بچی مبینہ زیـاـ دتی کے بعد قتــل، متعدد افراد زیر حراست

🚨 (3) بلوچستان حملوں میں ہمسایہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افـغـاـ نستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم

🚨 (4) اورماڑہ؛ سمندر میں کارگو کشتی ڈوب گئی، پاک بحریہ کا بروقت آپریشن 20 افراد کو بچالیا

🚨 (5) چاغی: سیکڑوں مسلح افراد کا شہر پر دھاوا، سرکاری دفاتر، بینک پر قبضہ، تھانہ نذر آتش

🚨 (6) مولانا فضل الرحمان سے اختر مینگل کی ملاقات: ‘امن و امان کی صورتحال امید افزا نہیں’

🚨 (7) پاکستان اور قطر امریکا اور ایر_ان کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئےکوششیں کر رہے ہیں: امریکی میڈیا

🚨 (8) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کا رابطہ، امریکی حملے معاہدوں کی خلاف ورزی قرار

🚨 (9) پاکستان، قطر کا امریکا اور ایر_ان سے رابطہ، جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور

🚨 (10) ایر_ان کے اردن، قطر، بحرین اور کویت میں امریکی اڈّوں پر شدید حملے

🚨 (11) ایر_ان نے اردن کے ازرق فوجی اڈے پر 10 بیلسٹک میزائل داغے: ایر_انی سرکاری میڈیا

🚨 (12) پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایر_ان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں، اس را_ئیل

🚨 (13) آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_ان کا امریکا کو کھلا چیلنج

🚨 (14) ایر_ان پر امریکی حملے جاری، ایر_ان کے بھی مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر جوابی حملے

🚨 (15) ایر_ان کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف

🚨 (16) امریکا نے ریلوے پل کو نشانہ بنایا، بحرین اور کویت میں ایر_انی حملوں کے سائرن گونج اٹھے

🚨 (17) ایر_ان کے ہر حملے کا جواب 20 گنا زیادہ طاقت سے دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

🚨 (18) امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایر_ان کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا

🚨 (19) ایر_ان امریکا کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتیں چند ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

🚨 (20) امریکا کا 2 روز میں ایر_ان کے 170 اہداف پر حملوں کا دعویٰ

🚨 (21) ایر_ان سے آنے والے 8 میزائلوں کو مار گرایا، اردن

🚨 (22) آج صبح صوبہ خوزستان پر امریکی فضائی حملوں میں پاسـداران انـقـلاب کے 3 اہلکار شہیـد ہوئے: ایر_انی فوج

🚨 (23) ملکی فضائی حدود میں آج 3 بیلسٹک میزائل، ایک کروز میزائل اور 10 ڈرونز کو تباہ کیا: کویتی فوج

🚨 (24) ایر_انی ساحلی علاقوں پر امریکی حملوں کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، ایر_ان کو خبردار کر دیا

🚨 (25) امریکا کا ایر_ان پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے

🚨 (26) اٹلی کا امریکا کو ایر_ان پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض

🚨 (27) اس را_ئیل مخالف پوسٹ پر رکن یورپی پارلیمنٹ ریما حسن پر دہشت گردی کا مقدمہ

🚨 (28) امریکا کے حملے مفاہمتی یادداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، منہ توڑ جواب ملے گا؛ ایر_ان

🚨 (29) لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں تفتیش کا شکار تمام مقدمات کے اڈٹ کا حکم

🚨 (30) ٹرمپ کا شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکالنے کا عندیہ

🚨 (31) امریکی حملوں میں ایر_ان کے 8 فوجی اہلکار شہیـد ہوگئے، ایر_ان کی تصدیق

🚨 (32) پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

🚨 (33) امریکا نے ایر_ان کو روس اور چین سے ملانے والے ریلوے پل کو میزائل حملے میں تباہ کردیا

🚨 (34) کراچی: حادثے کے شکار طیارے کی تلاش جاری، لاپتا عملے کے اہل خانہ اچھی خبر کے منتظر

🚨 (35) واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع

🚨 (36) کراچی میں دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گرد گرفتار

🚨 (37) پی پی پی کا آبی دہشت گردی کے خلاف مرسوں مرسوں سندھو نہ ڈیسوں ریلیاں نکالنے کا اعلان

🚨 (38) بینظیر انکم سپورٹ، ڈبلیو ایچ او، یونیسیف کے مابین شراکت داری میں تین سال کی توسیع کا ایم او یو سائن

🚨 (39) بحیرہ عرب میں تباہ ہونے والے پاکستانی گارگو طیارے نے 1999 میں پہلی اڑان بھری تھی

🚨 (40) وزیراعلیٰ پنجاب کا شدید بارشوں کی بروقت پیشگوئی کیلئے ارلی وارننگ سسٹم فعال کرنےکا حکم

🚨 (41) کراچی کی عدالت نے سانحہ گل پلازہ کی تفتیشی رپورٹ مسترد کردی

🚨 (42) کراچی میں صرف وہ رکشہ چلےگا جس میں میٹرہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک

🚨 (43) حیدر آباد: بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین سے فی قسط 2 ہزار روپے کاٹنے والے 8 ڈیوائس ہولڈرز گرفتار

🚨 (44) ریفریز کے فیصلوں پر کسی کا اثر نہیں ہوتا: فیفا کا مصر، ارجنٹینا میچ میں ‘وی اے آر’ فیصلوں کا دفاع

🚨 (45) سابق افـغـاـ ن کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ کابل میں ادا، افـغـاـ ن کرکٹرز کی شرکت

🚨 (46) پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

🚨 (47) اوورسیز پاکستانیوں نے مالی سال 2026 میں 8 فیصد زائد ورکرز ترسیلات بھیجیں

🚨 (48) قومی اسمبلی سے استعفےکے بعد اختر مینگل کو ملنے والی تمام مراعات واپس

🚨 (49) افـغـاـ نستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

🚨 (50) 3600 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے کا ہوگیا

🚨 (51) آبنائے ہرمز میں حملے: پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کردیا

🚨 (52) ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار

🚨 (53) سعودیہ نے پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی پیکجز ویزا متعارف کرادیا

🚨 (54) کراچی: سمندر میں گرنے والے نجی کارگو طیارے کے لاپتا ارکان کے گھر والے غم سے نڈھال

🚨 (55) کراچی میں پولیس وردی میں ملبوس افراد شہری سے نئی موٹرسائیکل لے گئے

🚨 (56) پائیدار امن کے لیے وفاق، صوبوں اور پارلیمنٹ کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ضروری ہے، طلال چوہدری

🚨 (57) حج میں ناقص انتظامات؛ ڈی جی حج مکہ کی سعودیہ سے پاکستان طلبی

🚨 (58) توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

🚨 (59) مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی گئی

🚨 (60) فٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا

🚨 (61) میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

🚨 (62) غ_ز_ہ میں اس را_ئیلی حملے سے 8 فلس_طینی شہیـد، 17 زخمی

🚨 (63) اسٹاک ایکسچینج میں نوجوانوں کی دلچسپی، سرمایہ کاروں کی تعداد میں 48 فیصد ریکارڈ اضافہ

🚨 (64) بحری معیشت کے فروغ کے لیے کسٹمز نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کے نفاذ کا سلسلہ جاری

🚨 (65) درآمدی کوئلے پر کم از کم ایک فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس کی سہولت کا اطلاق

🚨 (66) چین: شہری علاقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے منفرد نظام متعارف

🚨 (67) کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

🚨 (68) مودی کا دورۂ آسٹریلیا یا بھارت کیلیے ہزیمت، انسانی حقوق تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

🚨 (69) نیوکلیئر توانائی سے چلنے والے پے لوڈ کا حامل پہلا سیٹلائیٹ لانچ

🚨 (70) ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو قتــل کردیا

🚨 (71) غیرقانونی منی ٹرانسفر سروسز میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

🚨 (72) کراچی؛ ایک ماہ میں شہری 1689 موبائل فونز سے محروم، 2 ہزار 419 موٹرسائیکلیں چوری

🚨 (73) کراچی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں خونی تصادم، متعدد گرفتار

🚨 (74) ای چالان کے نفاذ کے بعد کراچی میں حادثات کی شرح کم اور ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک

🚨 (75) ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

🚨 (76) لمبی عمر کےلیے ہر سال کروڑوں روپے خرچ کرنے والا ارب پتی لاعلاج بیماری میں مبتلا

🚨 (77) بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس، سندھ کے سٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

🚨 (78) پٹرول 225 روپے سے کم، لیوی ختم کی جائے: حافظ نعیم الرحمان

🚨 (79) کراچی: 6 سالہ ولی کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم حمزہ 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🚨 (80) اینکر مرید عباس قتل کیس کا 7 سال بعد فیصلہ، ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم