November 18, 2026

پاکستان نے کہا تھا کہ دنیا انتظار کرے ہم سرپرائز، دیں گیں۔

Screenshot_2026-07-09_210118.197

پاکستان نے کہا تھا کہ دنیا انتظار کرے ہم سرپرائز، دیں گیں۔
اب جب کام مکمل ہوچکا تو اب بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستان نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جس کی رینج 55 سو کلو میٹر تک کنٹرول اینڈ شوٹ ڈؤن کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس کا تجربہ ہم کچھ ہفتے پہلے کر چکے ہیں اور اسرا_ئیل کا چکر لگا کر الحمداللہ یہ ڈرون خیر و عافیت سے واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اور دنیا پاکستان کے اس تجربے سے بے خبر رہی ۔ اب بتاتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ وہ جو اسرا_ئیل کے ایٹمی تنصیبات پر نوے ڈگری پر گھومنے والا ڈرون تھا وہ ڈرون پاکستانی ہی تھا۔ذرائع