October 28, 2026

*بلدیہ عظمی کراچی کے رحم دل میئر مرتضی وہاب کو فنانشل ایڈوائزر نایاب سعید پر آخر کار رحم آگیا۔۔*

20241002_083323

*بلدیہ عظمی کراچی کے رحم دل میئر مرتضی وہاب کو فنانشل ایڈوائزر نایاب سعید پر آخر کار رحم آگیا۔۔*

*نایاب سعید کو دیئے گئے تین عہدوں میں سے ایک عہدے ڈائریکٹر سرفراز رفیقی شہید اسپتال کی ذمہ داری واپس لے لی گئی*

*فنانشل ایڈوائزر نایاب سعید کے پاس ڈائریکٹر ایڈمن انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی اضافی ذمہ داری تاحال موجود*

*بلدیہ عظمی کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز کے معاملات تاحال بری طرح متاثر*

*نایاب سعید زیادہ وقت محکمہ انجینئرنگ میں گزارنے پر مجبور*

*ریٹائرڈ ملازمین کا فنانشل ایڈوائزر نایاب سعید سے ڈائریکٹر ایڈمن انجینئرنگ کا اضافی عہدہ فوری واپس لینے کا مطالبہ*

*نایاب سعید سے اضافی عہدے واپس لیکر صرف فنانشل ایڈوائزر کے عہدے کام کرنے دیا جائے تو کے ایم سی کے مالی امور میں بہتری کے امکانات ہیں(،افسران)*