October 28, 2026

‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے حکم پر پولیس اہلکار وکیل مصطفین کاظمی کو عدالت سے باہر لے گئے

20241002_083323

‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے حکم پر پولیس اہلکار وکیل مصطفین کاظمی کو عدالت سے باہر لے گئے
ججز سے بدتمیزی کا یہ طریقہ اب عام ہو گیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اس پر اب پروگرامز ہونگے، جسٹس نعیم اختر افغان
کمرہ عدالت سے یوٹیوبرز باہر جا کر اب شروع ہو جائیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ