سکھر ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف جہاں موجود جناح چوک پر ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی جی نصیر ناجائز
سکھر ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف جہاں موجود جناح چوک پر ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی جی نصیر ناجائز تجاوزات کے خلاف کیا اپ ڈیٹ ہیں اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفیٰ گھانگرو اپنے عملے اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت دھوپ میں کامیاب کارروائی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی اور بڑے جرمانے عائد کئے فروٹ جوس آم پکوڑے ہوٹل والوں نے بڑے بڑے کاءونٹر رکھ کر قبضہ کیا ہوا تھا یہاں تک کہ سڑک بھی اپنی میراث سمجھ کر قبضہ کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے ٹریفک عوام شہریوں راہگیروں اسکول کے طلبہ طالبات اور بزرگوں کو آ نے جانے میں سخت دشواری اٹھا نا پڑھ رہی تھی ان قبضہ گروپ کی وجہ سے آ ے دن روڈ بلاک ہونا اور حادث ہونا معمول بن چکا تھا سیاسی سماجی سوشل تنظیموں کے رہنماؤں اور شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضی گھانگرو کی تعریف کی اور کہا یہ عمل اس وقت تک جاری رہے صبح دوپہر شام خاص کر شام کے اوقات میں ا ن کے خلاف کاروائی کی جائے