فیصل آباد۔۔۔خالد۔ شہزاد۔۔
شجر کاری وقت کی ضرورت ھے۔شدید موسمیاتی تبدیلیاں روکنے کے لیے درخت کاٹنے پر مکمل پابندی اور نئے درخت کاغذوں میں نہیں عملی طور پر لگائے جاھیں۔ان خیالات کا اظہار المصطفی فاؤنڈیشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری مجاہد حسین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سارا ملک شدید گرمی میں مبتلا ھے۔ساری قوم ملکر اس آفت سے بچنے کے لیے درخت لگاھیں۔اور اسکی حفاظت بھی کریں۔صرف درخت لگانا کام نہیں اصل کام انکی حفاظت کرنا ھے۔پھل دار درخت لگاہے جاھیں۔اور ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خاتمہ کے ساتھ ملک پھل میں بھی خود کفیل ھوجائے گا۔المصطفی فاؤنڈیشن چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کی خصوصی ہدایت پر 15جولائی سے شجرکاری مہم کا آغاز کررھی ھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]