ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔بھاولنگر ڈگری کالج کے سابقہ پرنسپل چوھدری محمد یوسف مرحوم کی اہلیہ ڈاکٹر مسعود طاہر ۔سبطین یوسف کی والدہ ماجدہ پروفیسر حافظ مدثر احمد آئیکون کمپیوٹر کالج والے کی خوشدامن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ مہاجر کالونی بہاولنگر والی مسجد میں ادا کردی گئی جس میں ملک بھر سے سیاسی سماجی اور فلاحی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر ماسٹر علی شیر۔ ماسٹر محمد بخش جمیل۔ڈاکٹر طارق محمود شکیل۔ خالد محمود۔عابد محمود ۔حاجی ساجد محمود ۔حافظ ثاقب محمود ۔عابد جمیل سمیت سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔ پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر اور دیگر نےاظہار افسوس کیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]