47

جیکب آباد (نامه نگار)تحریک لبیک پاکستان پی ایس 1 کی طرف سے جیو نیوز کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

جیکب آباد (نامه نگار)تحریک لبیک پاکستان پی ایس 1 کی طرف سے جیو نیوز کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں
خصوصی شرکت ڈویژنل امیر حاجی وسیم نثار رضوی و ضلعی امیر جان محمد رضوی شاھد حسین رضوی نے کی جس میں ضلعی سرپرست اعلیٰ علامہ محمد عارف چشتی رضوی نے کی
رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوے کہا جیوز نیوز کو گستاخانہ عمل پر مستقل طور پر بند کیا جائے جس میں امت مسلمہ کے دل مجروح کیے ہیں اگر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب جج کے خلاف بولے تو اس کو 35 سال سزا دی گئی
ڈویژن امیر حاجی وسیم نثار نے کہا اگر کوئی مریم نواز کے خلاف بولے تو اس پر 2 کروڑ جرمانہ
جو ہمارے آقا ﷺ کی گستاخی ہوئی جیوز نیوز کو صرف پندرہ دن کی سزا نہ کافی ہے جیؤ نیوز کو مستقل طور پر بند کردیا جائے ۔۔
منجانب تحریک لبیک پاکستان جیکب آباد ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں