کمالیہ: ڈی ایس پی جاوید اختر گجر اور ایس ایچ او فاروق احمد خان نیازی کی کارکردگی پر شہریوں کا خراجِ تحسین
کمالیہ: شہر کے مختلف عوامی حلقوں نے ڈی ایس پی سرکل کمالیہ جاوید اختر گجر اور ایس ایچ او سٹی کمالیہ فاروق احمد خان نیازی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس افسران کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث کمالیہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے عوام میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے۔
عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی کہ ڈی ایس پی جاوید اختر گجر اور ایس ایچ او فاروق احمد خان نیازی آئندہ بھی اسی جذبے اور دیانت داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
شہریوں نے کہا کہ ایسے فرض شناس اور ذمہ دار پولیس افسران کسی بھی محکمے کا قیمتی سرمایہ اور معاشرے کے لیے قابلِ فخر ہوتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]