*بڑا حوصلہ ھے پاکستانی عوام کا ہر بار چیختی ھے مگر چڑھنے سے روکتی نہیں*
عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ عوام کو نعرے دنگے فساد کرنے سے فرصت نہی یہ اپنے اپنے لیڈروں کو فرشتہ صفت انسان سمجھتے ہیں انہیں انہی خواب میں ڈوبے رہنے دو۔ سب فرشتہ صفت سیاسی و غیر سیاسی لیڈران اپنی اپنی باری کرکے فارغ ہوتے چلے آرھے ہیں تعجب ھے کہ عوام کا حوصلہ و برداشت بہت مضبوط ھے کہ ان ستر سالوں سے ان فرشتہ صفت انسانوں کو چڑھنے سے کبھی منع نہیں کیا انھوں نے عوام کی ہڈی پسلی ایک کردی پھر بھی عوام خواب غفلت کا شکار ھے ایسی قوم پر لعنت ہی بھیج سکتے ہیں کہ انکی بے حسی بے اتحادی عدم اخوت عدم بھارئی چارگی پر رویا جاسکتا ھے ترس نہیں کھایا جاسکتا نجانے مزید اور تیار کتنے بیٹھے اور بیٹھیاں ہیں عوام پر چڑھنے کیلئے۔۔۔۔!!