🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 01 جولائی 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت منہدم، 20 سے زائد طالبات زخمی
🚨 (2) اسلام آباد میں ابر رحمت برس پڑا، مون سون کی انٹری، ایک دو گھنٹے بارش ہوئی لیکن زبردست ہوئی
🚨 (3) بلوچستان میں مون سون کی تباہ کن بارش، خاتون اور بچہ جاں بحق، 10 افراد زخمی
🚨 (4) مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم
🚨 (5) لاہور میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے جاں بحق 14 بچے سپرد خاک، مقدمہ درج، فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار
🚨 (6) وزیر اعلیٰ پنجاب کا سانحہ کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کو 20, 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
🚨 (7) لاہور میں ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی خاتون ٹیچر انیلا کو حراست میں لے لیا گیا
🚨 (8) نواز شریف کا لاہور میں چھت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس، شفاف انکوائری پر زور
🚨 (9) کاہنہ سانحے کے بعد پنجاب میں ٹیوشن سینٹرز کی ریگولیشن کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
🚨 (10) لاہور: بغیر اجازت گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز بند اور جرمانوں کا فیصلہ
🚨 (11) لاہور حادثہ: ‘بیوی گھر چلانے کے لیے ٹیوشن پڑھاتی تھی، غربت کی وجہ سے نئی چھت نہیں ڈلوا سکا’: مکان مالک
🚨 (12) ایر_ان کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عمل بخوبی آگے بڑھ رہا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
🚨 (13) قطر نے ایر_ان کو 6 ارب ڈالر منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
🚨 (14) دوحہ میں امریکا اور ایر_ان کے درمیان خفیہ نوعیت کے تکنیکی مذاکرات شروع ہوگئے، عرب میڈیا
🚨 (15) ’ایر_ان سے جنگ دو دن میں دوبارہ بھڑک سکتی ہے‘، اس را_ئیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
🚨 (16) ٹرمپ کا ایر_ان سے دوبارہ جنگ کے امکانات پر غور کے بعد سفارتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
🚨 (17) امریکا اور ایر_ان کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
🚨 (18) امریکا ایر_ان مذاکرات پر غیر یقینی، تیل مہنگا، ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ
🚨 (19) آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایر_ان کا دوٹوک مؤقف
🚨 (20) ایر_ان کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے، نیتن یاہو کی گیدڑ بھپکی
🚨 (21) پاکستان نے افـغـاـ نستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بےبنیاد بیان کو مسترد کر دیا
🚨 (22) ہنگو: کوہاٹ پولیس کی ایلیٹ فورس کے نوجوان اہلکار سید مجاہد حسین متقی مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
🚨 (23) کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 10 غوثیہ چوک کے قریب رات گئے فائرنگ، پیپلز پارٹی کے علاقائی عہدیدار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے
🚨 (24) پی ٹی آئی کا فاٹا اور پاٹا میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کی حمایت کا اعلان
🚨 (25) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ، ذرائع
🚨 (26) تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا کا آسمان سرخ ہوگیا، شہریوں میں خوف، ویڈیوز وائرل
🚨 (27) امریکا کا یروشلم میں سفارتخانے کی تعمیر کیلئے اس را_ئیل سے معاہدے پر دستخط
🚨 (28) سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، ایک ہی خاندان کے 8 سیاح جاں بحق، ملاح شدید زخمی
🚨 (29) خیبرپختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
🚨 (30) اس را_ئیل نے اپنے آقا کی بات نہ مانی تو ایر_ان ان کو سبق سکھائے گا، عباس عراقچی کی دھمکی
🚨 (31) اس را_ئیلی فوج کی غ_ز_ہ میں فائرنگ سے فلس_طینی فٹبالر شہیـد، 5 ماہ قبل شادی ہوئی تھی
🚨 (32) نئے بجٹ پر عملدرآمد شروع، ماہانہ آمدن پر ٹیکس کی شرح برقرار
🚨 (33) سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کے ملزمان کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی
🚨 (34) پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا
🚨 (35) وفاق نے 175 ارب روپے کی جگہ صرف 91 ارب روپے جاری کیے، وزیراعلیٰ سندھ
🚨 (36) کراچی میں رینجرز ونگ پر حملے کے 5 مقدمات درج
🚨 (37) اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
🚨 (38) بلوچستان کی سرحد پر افـغـاـ ن طاـ لباـ ن رجیم کے 4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا
🚨 (39) خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، 71 سال بعد بہنوں، والدہ کو حصہ دینے کا حکم
🚨 (40) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
🚨 (41) کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا
🚨 (42) کے پی حکومت کا اقلیتوں کے لیے بڑا اقدام، ہندو اور سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ کی اراضی فراہم
🚨 (43) ایر_ان نے امریکا سے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے 5 شرائط واضح کردیں
🚨 (44) سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف ایکشن: جون میں مختلف وزارتوں کے 130 افسران گرفتار
🚨 (45) کراچی: ماڑی پور میں فائرنگ سے شوہر جاں بحق، بیوی زخمی
🚨 (46) عدالتوں میں صرف کارروائیاں ہورہی ہیں ہمیں معلوم ہے انصاف نہیں ملے گا، علیمہ خان
🚨 (47) اداکارہ فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں اعزاز، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
🚨 (48) بھارتی نیوز چینلز ہیک کر لیے گئے، مودی حکومت کو واضح پیغام
🚨 (49) نامعلوم ہیکرزکے بھارتی چینلز پرتابڑ توڑ حملے، ایک اوربھارتی چینل ہیک کرلیا گیا
🚨 (50) راولپنڈی: عدالت سے واپسی پر پریزن وین سے فرار قیدیوں میں سے تین نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
🚨 (51) آبنائے ہرمز سے جہازوں کی روانگی کا سلسلہ جاری، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے جہاز نکل گئے
🚨 (52) مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ کوئی شکوہ یا گلہ نہیں، ایک جائز مطالبہ ہے: وزیراعظم آزادکشمیر
🚨 (53) مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر بحث کے لیے موزوں ترین جگہ قانون ساز اسمبلی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور
🚨 (54) یورپ میں قیامت خیز گرمی، اسپین اور فرانس میں جون کے مہینے میں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ
🚨 (55) ٹرمپ کی سال 2025 کی آمدن 2 ارب ڈالر سے زائد، اپنے نام کی مصنوعات سے لاکھوں ڈالر کی رائلٹی بھی کمائی
🚨 (56) مریم نواز کا پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارکسانوں کو 3 سال میں 50 ہزار ٹریکٹرز دینےکا اعلان
🚨 (57) ضم شدہ قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس چھوٹ ختم، آج سے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس نافذ
🚨 (58) ایر_ان میں امریکی پائلٹ کے ریسکیو میں سی آئی اے کی اپنی ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا، جان ریٹکلف کا انکشاف
🚨 (59) خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی ریلوں سے تباہی، مکانات، مساجد اور فصلوں کو شدید نقصان
🚨 (60) لاہور میں 112 چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی
🚨 (61) امباپے فیفا ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالرزکی فہرست میں دوسرے نمبرپر آگئے
🚨 (62) وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنےکیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تعاون کو ناگزیر قرار دیدیا
🚨 (63) پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف
🚨 (64) ملک بھر میں فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے سستا ہو گیا ، جس کے بعد قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے کی سطح پر آگئی
🚨 (65) امریکا اور ایر_ان کے درمیان ایر_ان کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق ہوگیا: عرب میڈیا
🚨 (66) عوام میں بدگمانیاں پھیلانے والے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی کی باتیں کررہے ہیں: بیرسٹر گوہر
🚨 (67) ایر_ان میں سابق سـپریم لـیڈر خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
🚨 (68) ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال ہدف سے 27 ارب روپے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا
🚨 (69) ناران: دریا میں ویڈیو بنانے کی کوشش سیاحوں کو مہنگی پڑگئی، گاڑی بہہ گئی، 4 سیاحوں کو بچا لیا گیا
🚨 (70) عماد وسیم اور انکی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
🚨 (71) آزاد کشمیر: انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر ملکی روابط کے شواہد مل گئے
🚨 (72) انبیائے کرام کی شبیہ یا انکی نمائندگی کرنیوالے بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
🚨 (73) حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کی جامع حکمت عملی جاری کردی
🚨 (74) فیصل آباد: مدرسے کے لاپتہ طالب علم کی لاش نالے سے مل گئی، قاتلوں کا بھی پتہ چل گیا
🚨 (75) بہاول نگر: بکریاں بچانے کیلئے کنویں میں اترنے والے 3 نوجوان جاں بحق
🚨 (76) پاکستان اور افـغـاـ نستان مسلح تصادم کا خاتمہ کریں، متنازع امور کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: روس
🚨 (77) ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، زینب علی کے سنگین الزامات سامنے آگئے
🚨 (78) آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے
🚨 (79) کسی بھی کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں کرسکتے، فضل الرحمان کو ثالثی کیلئے ایکشن کمیٹی نے اپروچ کیا: طارق فضل چوہدری
🚨 (80) چینی سائنسدانوں نے بغیر بجلی کے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی