5

*افغا، ن طا، لبا، ن حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، ڈرون مار گرائے: آئی ایس پی آر*

*افغا، ن طا، لبا، ن حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، ڈرون مار گرائے: آئی ایس پی آر*

افغا، ن طا، لبا، ن حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں ہوئی جس پر پاکستان نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرائے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا فضائی دفاعی نیٹ ورک متحرک ہے، موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں ڈرون مار گرادیے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے چاروں آنے والے ڈرونز کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں