4

*کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 10 غوثیہ چوک کے قریب رات گئے فائرنگ، پیپلز پارٹی کے علاقائی عہدیدار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے*

*کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 10 غوثیہ چوک کے قریب رات گئے فائرنگ، پیپلز پارٹی کے علاقائی عہدیدار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے*

*🔥پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت فیصل عباسی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا اور علاقائی عہدیدار تھا۔ زخمی ہونے والوں میں فہدجمالی اور فہدعباسی شامل ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی علی احمد جان کے مطابق فائرنگ پیپلز پارٹی کے دفتر پر ہوئی۔*

*💥انہوں نے بتایا کہ فیصل عباسی منشیات فروشوں اور لینڈ گریبرز کے خلاف آواز اٹھانے میں پیش پیش تھے۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں