*ناران میں شیخوپورہ کا سلطان ورک 777 ٹک ٹاک کے چکر میں ڈالا تو گنوا بیٹھا مگر جان کی بازی جیت گیا*
*🔥ریسکیو والوں نے بچا لیا ۔ نہیں تو گورنمنٹ کو گالیاں پڑنی تھیں کہ ہم فون کرتے رہے، انتظامیہ پہنچی نہیں۔ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ان کو جیل ڈال دینا چاہیے، تاکہ آئندہ لوگ سبق سیکھیں*
*💥ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ایک ویگو ڈالا ٹک ٹاک بناتے ہوئے دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 نوجوان شدید خطرے میں پھنس گئے*