October 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ مروٹ پولیس کی کاروائی

IMG-20260630-WA0169

بہاولنگر: تھانہ مروٹ پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر