7

‏بلوچستان! وہ سر زمین جو کبھی مہمان نوازی کا گڑھ تھی، جہاں پشتون اور بلوچ کی میزبانی دنیا بھر میں مشہور تھی،

‏بلوچستان!
وہ سر زمین جو کبھی مہمان نوازی کا گڑھ تھی،
جہاں پشتون اور بلوچ کی میزبانی دنیا بھر میں مشہور تھی،
💔آج افسوس کی داستان بن چکی ہے
۔وہ بہادر قوم جو مہمان نواز تھی،
آج صرف تاریخ کے صفحوں میں رہ گئی
ہے۔
کراچی سے آئے وہ مہمان،
خوابوں بھری آنکھوں کے ساتھ کتنے
پرامید آئے تھے۔
دو معصوم بچیاں،
جن سے باپ کا سہارا چھین لیا گیا۔
وہ خاتون، جس نے سنا تھا کہ پشتون بلوچ رحم دل اور مہمان نواز قوم ہے،
اپنے شوہر کی حالت دیکھ کر کیا سوچ رہی ہوگی؟
دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہوگا:
ہمارا کیا قصور
تھا؟
ہم نے کسی کا کیا بگاڑا تھا؟
ک ف ر کا نظام تو چل سکتا ہے،
مگر ظ/لم کا نظام نہیں چل سکتا!
بلوچستان،
واپس لوٹ آؤ اپنی اصل مہمان نوازی اور انصاف کی طرف۔
ہماری تاریخ کو خو/ن سے نہ دھوؤ۔

‎#بلوچستان ‎#مہمان_نوازی ‎#انصاف_چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں