فیصل آباد۔۔۔محمد علی مصطفائی کی رپو رٹ۔۔۔۔
شہادت حسنین کریمین علیہ اسلام دراصل شہادت امام انبیاء ﷺھے۔
المصطفی فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم وتربیت کے زیرانتظام سالانہ محفل ذکر حضرت امام حسین علیہ اسلام وشہدائے کربلا المصطفی ہاوس شمس آباد میں انعقاد پزیر ھوئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔اور مزہبی سکالر سید صفدر حسین شاہ نے فرمایا۔جبکہ مہمانان گرامی میں سنی تحریک کے راہنما ملک اکرام قادری۔المصطفی فاؤنڈیشن کے راہنماوں ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔خلیفہ سلیم سلطانی۔محمد علی مصطفائی۔بشیر احمد کلاسن۔ناصر عباس کلاسن۔اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر آفس سیکرٹری محمد اویس مصطفائی۔اور انکی ٹیم مداح حسین مصطفائی۔محمد وقاص۔محمد عدیل۔محمد زویب نے محفل کے بہترین انتظامات کیے تھے۔تلاوت قرآن پاک قاری اشتیاق حسین قادری ناظم اعلی مدرسہ دار المصطفی نے کی جبکہ نذرانہ عقیدت ظفر اسلام نیازی نے پیش کیا۔مقریرین نے شہادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کے مختلف پہلوں پر تفصیلی گفتگو فرمائی اور کہا کہ شہادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کا بنیادی مقصد ھر دور کے ظالم جابر فاسق کے سامنے کلمہ حق کہنا ھے۔سبیل۔لنگر۔محفل سب کارخیر کے کام ھیں لیکن مقصد شہادت نہیں ہیں۔اس موقع پر انہوں نے جیو نیوز کی طرف سے کی گی گستاخی کی سخت الفاظ میں مزمت کی اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ اس سے پہلے کہ دیر ھوجائے فوری طور پر ہمیشہ کے لے پابندی اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے اور حضرت یوسف علیہ اسلام کے حوالے سے بھی جو فلم اکثر کیںبل پر چلتی ھے فوری طور پر پابندی لگائی جائے
*افغا، ن طا، لبا، ن حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، ڈرون مار گرائے: آئی ایس پی آر*
*جیو کی گستا، خیوں سے ہوشیار*
*کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 10 غوثیہ چوک کے قریب رات گئے فائرنگ، پیپلز پارٹی کے علاقائی عہدیدار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے*
ناران میں شیخوپورہ کا سلطان ورک 777 ٹک ٹاک کے چکر میں ڈالا تو گنوا بیٹھا مگر جان کی بازی جیت گیا*
*پاکستان اور افغانستان مسلح تصادم کا خاتمہ کریں، متنازع امور کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: روس*