7

*امریکا کے آج پھر ایران پر حملے، دفاعی تنصیبات، ڈورن ذخیرہ گاہوں کو نشانہ بنایا، سینٹ کام*

*امریکا کے آج پھر ایران پر حملے، دفاعی تنصیبات، ڈورن ذخیرہ گاہوں کو نشانہ بنایا، سینٹ کام*

امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پانامہ کے پرچم بر دار ٹینکر جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں ایران میں متعدد فوجی اہداف پر فضائی کارروائی کی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کی فوجی نگرانی کے نظام، مواصلاتی مراکز، فضائی دفاعی تنصیبات، ڈرون ذخیرہ گاہوں اور بارودی سرنگیں بچھانے کی صلاحیت سے متعلق اہداف کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق سرک اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سرک میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور نشانہ بننے کی اطلاع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں